انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا امام کے لئے عمامہ باندھنا ضروری ہے؟ عمامہ باندھ کر نماز پرھانا مستحب ہے، لیکن بلا عمامہ کے بھی بلاکراہت نماز درست ہے، البتہ جس جگہ عمامہ کا اتنا رواج ہو کہ بغیر عمامہ کسی معزز مجلس میں نہ جاتے ہوں بلکہ اپنے گھر سے بھی نہ نکلتے ہوں تو ایسی جگہ بلا عمامہ نماز پڑھانا اور پڑھنا مکروہ ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۴۲،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۲۴، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)