انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت شیخ شہاب الدین سہروردی (۱)آپ کے خلیفہ حضرت شیخ سعدی ؒ نے بوستاں میں آپ کی دو نصیحتیں نقل کی ہیں وہ یہ ہیں :۔ مراپیر دانائے روشن شہاب دو اندر زفرمود بر روئے آب یکے آنکہ بر خویش خود بیں مباش دگر آنکہ بر غیر بد بیں مباش (یعنی مجھے میرے پیرِ کامل شہاب الدین نےدو نصیحتیں دریائے دجلہ پر کی ہیں ، ایک تو یہ ہے کہ اپنے آپ پر اچھائی سے نظر نہ کرو ، اور دوسرے یہ ہےکہ دوسروں کے متعلق برا خیال نہ کرو )۔ ؒ