انوار اسلام |
س کتاب ک |
عیدین کے بعد دعاء کرنا چاہئے یا نہیں؟ نمازِ عید کے بعد خصوصیت سے دعاء کا ذکر نہیں ہے اور ممانعت بھی نہیں ہے، نماز فرض ہو یا نفل عمومی طور پر رویات میں دعاء مذکور ہے، اس عموم میں عیدین بھی داخل ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۴۵۹،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند۔فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۱۸۸، مکتبہ دارالعلوم دیوبند۔احسن الفتاویٰ:۴/۱۱۵، زکریا بکڈپو، دیوبند۔ امداد الفتاویٰ، جدید مبوب:۱/۶۰۲، زکریا بکڈپو،دیوبند۔فتاویٰ عثمانی:۱/۵۹۵، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۴۱۷، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)