انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت شیخ ابو مظفر قرمیسینیؒ (۱)روزہ تین قسم کا ہے: روح کا روزہ تو وہ امیدکا کم کرناہے ، اور عقل کا روزہ تو وہ ہوائے نفسانی کی مخالفت کرناہے، اور نفس کا روزہ تو وہ کھانے پینے اور محارم سے باز رہنے کا ہے ۔ (۲)بہترین رزق وہ ہے جس کو تمہاری سعی اور طلب کے بغیر اللہ تعالیٰ حلال طریقہ سے جاری فرمادیں