انوار اسلام |
س کتاب ک |
اکیلے تراویح ادا کرنا کیسا ہے؟ اگر کسی عذر کی وجہ سے تراویح باجماعت نہیں پڑھ سکتے ہوں تو تنہاء پڑھ لے اس میں کوئی حرج نہیں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۶۷، کتب خانہ نعیمیہ دیوبند)