س کتاب ک
کیا عیدین کے دن تجارت کرنا منع ہے؟ عید الفطر اور عید الاضحیٰ کو اپنی تجارت وغیرہ کا کام کرنا منع نہیں بلکہ جائز ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۴۶۹،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)