انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** نبی یا صدیق یا شہید صحیح مسلم میں حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ ایک دفعہ حضور اکرمﷺ جبل حرا مکہ معظمہ کے مشہور پہاڑ پر تھے اور آپﷺ کے ہمراہ حضرت ابوبکرؓ اور حضرت عثمان ؓاور حضرت طلحہؓ اور حضرت زبیر ؓ بھی تھے، اس وقت پہاڑ کے پتھر میں حرکت ہوئی تو حضرت ﷺ نے فرمایا ٹھہر جا تجھ پر کوئی نہیں مگر نبی یا صدیق یا شہید ،چنانچہ ایسا ہی ہوا کہ حضورﷺ کی وفات کے بعد سوائے صدیق اکبر کے شہید ہوئے اور پانچوں جلیل القدر صحابہ شہید ہوئے