انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت عبداللہ الصوریؒ (۱)سچّوں کے اعمال دل سے اور ریا کاروں کے ظاہری اعضاء سے ہوتے ہیں ۔ (۲)دل میں ایک درد ہوتا ہے جس سےشفا اللہ تعالیٰ کی محبت ہی دے سکتی ہے ۔ (۳)جب تمہارے کلام سے تمہیں کو نفع نہ ہوا تو پھر دوسرے کو کیسے نفع ہوگا ۔ (۴)جس شخص نے سنّتوں کی پابندی میں سستی کی تو وہ بدعات میں مبتلا ہوگیا۔ (۵)سنو!مردانِ خدا کے خلق میں سے ایک بُرا خلق یہ ہے کہ تمہاری بد گمانی سے لوگ محفوظ رہیں۔