انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
صلوٰۃ التسبیح میں تسبیحات زبان سے گن سکتے ہیں یا نہیں؟ تسبیحات کو زبان سے ہرگز نہ گنے، زبان سے گننے سے نماز ٹوٹ جائے گی، انگلیوں کو بند کرکے گننا اور ہاتھ میں تسبیح رکھ کر گننا کراہت کے ساتھ جائز ہے، بہتر یہ ہے کہ انگلیاں جس طرح اپنی جگہ پر ہیں ویسی ہی رہیں اور ہر تسبیح پر ایک انگلی کو اسی جگہ دبا تے رہیں۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۲۱۶، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)