انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** نظر بد سے بچنے کی دعا حضرت ابو سعید خدریؓ فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ جنات اورانسان کی نظر سے پناہ مانگتے تھے،سورہ فلق اورسورہ ناس کا نزول ہوا تو آپ نے اسے اختیار فرمالیا باقی کو چھوڑدیا۔ (ترمذی:۲/۲۶،ابن ماجہ،صفحہ) فائدہ:انسان اورجنات کی بد نظری اوراس قسم کی باتوں میں مثلا جنات کا اثر معلوم ہو،یا بچے بچیاں اس سے ڈرگئی ہوں، یا اس قسم کا شبہ ہو،ان کا پڑہنا اوردم کرنا نفع بخش ہے۔