انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** مولاناسیّد اصغر حسین دیوبندیؒ (۱)دنیا وما فیہا فانی ہیں ، اصل مقصود حیات ِ اخروی ہے ، اور اس کا مدار قربِ ِخداوندی پر ہے ، اور قربِِ خداوندی کے اندر درجات ہیں ، اور قرب کا حصول اخلاق حسنہ کے حصول اور اخلاقِ ذمیمہ سے اجتناب پر موقوف ہے ۔ (۲)زندگی مستعار ہے راحت و آرام سے بسر ہو یا ضیق و افلاس سے ہر حال میں شکر گزار رہنا چاہئے ۔ (۳)ساری ولایت و بزرگی اتباعِ سنّت ہے اور جس درجہ تقویٰ و خشیت ہوگی اسی درجہ معرفت حق تعالیٰ پیدا ہوگی ۔