انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت شیخ ابراہیم المبتولیؒ (۱)اپنے قلب کو محبت ِ دنیا سے پاک کروگے تو نہر در نہر ایمان کا پانی تمہارے قلب میں جاری ہوجائے گا ، اور جو اپنے قلب کو اس سے خالی نہ کرےگا تو ایمان کا پانی اس کے قلب میں ذرا بھی جاری نہ ہوگا ۔ (۲)ہر فقیر کے لئے یہ پسند کرتا ہوں کہ کوئی صنعت و حرفت سیکھے تاکہ اس کے ذریعہ سے لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلانے سے بچ سکے ۔