انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
بوسیدہ قبر میں دوبارہ تدفین کی جاسکتی ہے؟ جب قبر پرانی ہوجائے اور ہڈیاں بھی بوسیدہ ہوجائیں تواس قبر میں دوسرے مردوں کی بھی تدفین عمل میں آسکتی ہے، ہڈیوں کا بوسیدہ اور نعش کا سڑگل کرختم ہوجانے کی مدت مختلف علاقوں میں مٹی میں نمک کے اجزاء کی کمی اور زیادتی کے اعتبار سے مختلف ہوتی ہے، اس لئے اس مسئلہ میں کوئی خاص مدت متعین نہیں کی جاسکتی۔ (کتاب الفتاویٰ:۳/۱۹۰،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)