انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
دوسرا شخص تیمم کرائے تودرست ہے یانہیں؟ اور نیت کون کرے شدید بیماری یا ایک ہاتھ یا دوہاتھ شل ہوجانے کی وجہ سے خود تیمم نہ کرسکتا ہو تو دوسرا شخص تیمم کرادے، تیمم ہوجائے گا؛ مگر نیت معذور کو کرنی ہوگی، تیمم کرانے والے کی نیت کا اعتبار نہ ہوگا۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۴/۶۴، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)