انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
بحالتِ خطبہ اشارہ سے نہی عن المنکر جائز ہے حالتِ خطبہ میں زبان سے نہی عن المنکر جائز نہیں، اشارہ سے جائز بلکہ فرض ہے، یہ حکم غیرخطیب کے لیے ہے، خطیب پرزبان سے بھی نہی عن المنکر فرض ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۱۱۸، زکریا بکڈپو، دیوبند)