انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** عسکری نظام قریش کا عسکری نظام چار حصو ں میں منقسم تھا: عقاب : قومی نشان کی علم برداری کا منصب قبہّ : فوجی کیمپ کا انتظام اور دیکھ بھال ، آعنہ : فوج کی سپہ سالاری سفارت : یعنی قبائل اور حکومت کے درمیان مراسلت ،