انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** کثرت سے دعا کرنے والا حضرت جابرؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا خدائے پاک اسے برکت سے نوازتا ہے جو اپنی ضرورت میں خدا سے دعاء کرتا ہے خواہ اسے دے دیا جائے یا نہ دیا جائے (یعنی آخرت میں ذخیرہ کردیا جائے)۔ (بیہقی فی الشعب:۲/۵۰)