انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** باہمی خانہ جنگی مستعین طلیطلہ سے بربریوں کی فوج لےکر مدینہ سالم کی طرف چلا ڈمہدی نے یہ سن کر سلیمان نے مدینہ سالم پر حملہ کیا ہے اپنے غلام قیصر کو سواروں کا ایک دستہ دے کر واضح عامری کی مدد کے لیے روانہ کیا مدینہ سالم کے قریب لڑائی ہوئی قیصر ماراگیا واضح مدینہ سالم میں قلعہ بند ہوکر بیٹھ گیا۔