انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** غیر مسلم چھینکے توکیادعادے حضرت ابو موسیٰ ؓ سے مروی ہے کہ یہود آپ ﷺ کے پاس چھینکنے کی خواہش کرتے تھے کہ آپ ان پر یرحکم اللہ کہیں مگر آپ یَھْدِیْکُمْ اللہُ وَیُصْلِحُ بَالَکُم فرماتے۔ (اللہ ہدایت دے اوراللہ حال درست فرمادے) (ابوداؤد،ترمذی،عمل الیوم للنسائی:۲۳۲)