انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت عثمان بن طلحہ کا قبول اسلام چلتے چلتے خیال آیا کہ اپنے سچے دوست عثمان بن ابی طلحہ کو بتانے میں کوئی ہرج نہیں، ان سے ذکر کیا تو وہ میرا ساتھ دینے کے لئے تیار ہوگئے اور کہا کہ مقام یا جج میں تم سے ملوں گا، جو پہلے پہنچے دوسرے کا انتظار کرے، چنانچہ یاجج میں حضرت خالدؓ بن ولید سے ملاقات ہوئی ، دونوں مل کر وہاں سے روانہ ہوئے تو مقام ہدّ ہ میں حضرت عمرؓو بن العاص سے ملاقات ہوئی،