انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** اجمالی نظر حکمران خاندانوں اور اسلامی حکومتوں کی مندرجہ بالافہرست کے مطالعہ کرنے کے بعد یہ جلد دوم ختم ہورہی ہے، جلد سوم کے مطالعہ کرنے والے کے دماغ میں سلطنتِ اسلامیہ کی نئی طرز کا ایک خاکہ قائم ہوسکے گا اور وہ یہ اندازہ کرسکے گا کہ کس کس زمانے میں کون کون سا خاندان، کہاں کہاں حکمران تھا؟ اس اجمالی علم وواقفیت کے بعد خلافتِ عباسیہ کے خاتمہ تک اس کی پوری حالت اور ترقی وتنزل کا صحیح اندازہ ہوسکے گا، ادھر آئندہ جلد سوم میں انہیں خاندانوں کے جوحالات بیان ہونے والے ہیں، ان کے سمجھنے میں یہ فصل مطالعہ کرنے والے کی بے حد امداد کرے گی، انشاء اللہ!۔