انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا نماز میں ٹوپی پہننے سے نماز ٹوٹ جائےگی؟ نماز میں قیام یا رکوع کی حالت میں گری ہوئی ٹوپی اٹھاکر پہننا جائز نہیں ہے، عمل کثیر شمار ہوگا، جس کی وجہ سے نماز ٹوٹ جاتی ہے، البتہ سجد ہ میں سر کے سامنے گری ہوئی ٹوپی عمل قلیل کے ساتھ مثلاً ایک ہاتھ سے لےکر پہن لے تو اجازت ہے بلکہ افضل ہے، اس سے نماز میں خرابی نہیں آئے گی۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۲۶، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)