انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
صرف نامحرم عورتوں کی امامت صحیح ہے یا نہیں؟ عورتوں کا اجنبی مرد کے ساتھ نماز پڑھنا مکروہِ تحریمی ہے، جبکہ ان کے ساتھ کوئی مرد یا کوئی محرم عورت نہ ہو، اگر ان میں سے کوئی جماعت میں شریک ہو تو کوئی حرج نہیں ، لیکن پھر بھی فسادِ زمان کی وجہ سے احتیاط ضروری ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۲۸۴، زکریا بکڈپو، دیوبند)