س کتاب ک
دفن سے قبل لوٹنے کے لئے ولی میت سے اجازت لینا نمازِ جنازہ کے بعد کوئی لوٹنا چاہے تومیت کے رشتہ داروں سے اجازت لینا مستحب ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۲۱۴، زکریا بکڈپو، دیوبند)