انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
صلوٰۃ الکسوف میں کیا اذان و اقامت ہے؟ سورج گہن کی نماز کے لئے نہ اذان ہوتی ہے اور نہ ہی اقامت اور نہ خطبہ بلکہ:اَلصَّلَوۃُ جَامِعَۃٌکی آواز لگادی جائے۔