انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
جھکتے ہوئے تکبیرِتحریمہ کہہ کر امام کے ساتھ شریک ہونے سے اُس رکعت کا پانے والا شمار ہوگا یا نہیں؟ اگر امام رکوع میں ہو، اور جو شخص بعد میں آئے اور وہ تکبیرِتحریمہ کھڑے ہوکر نہ کہے بلکہ اس طرح جھکتے ہوئے کہدے کہ رکوع میں تکبیر پوری ہو تو وہ اس رکعت کو پانےوالا نہ ہوگا۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۵۴۳،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ امداد الفتاویٰ، جدید مبوب:۱/۱۹۲، زکریا بکڈپو، دیوبند)