انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
امام نچلی منزل میں ہو اور مقتدی بالائی منزل پر تو کیا نماز صحیح ہوگی؟ اگر اوپر والوں کو امام کے انتقالات کا علم ہوتا رہے خواہ اسپیکر کے ذریعہ خواہ مکبرین کے ذریعہ تو اوپر والوں کی اقتداء صحیح ہے، خواہ گیلری ہو یا نہ ہو، ویسے گیلری کی تجویز بھی بہت مناسب ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۵۶، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)