انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
دعائے قنوت اور التحیات سے پہلے بسم اللہ پڑھنے پر کیا سجدۂ سہو واجب ہوگا؟ اگر کوئی شخص التحیات یا دعائے قنوت سے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ لے تو اس صورت میں سجدۂ سہو واجب نہ ہوگا۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۴۳۳،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)