انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** بغیر بسم اللہ گھر میں داخل ہونےکانقصان حضرت جابر بن عبداللہؓ فرماتے ہیں کہ جب آدمی گھر میں داخل ہوتا ہے اوراللہ کا نام لیتا ہے(یعنی بسم اللہ پڑھ لیتا ہے) تو اسی طرح کھانے پر بھی بسم اللہ پڑھ لیتا ہے تو شیطان کہتا ہے نہ قیام کی گنجائش ہے نہ کھانے کی۔ (مسلم:۱۷۲،مختصراً،اذکار:۲۰،ابن ماجہ:۲۷۷) اگر بلا بسم اللہ کہے گھر میں آئے گا تو شیطان گھر میں بھی آجائے گا اور کھانا بھی کھائے گا جس سے کھانے کی برکت جاتی رہے گی۔