انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** جب رات ہونے لگے حضرت ام سلمہ ؓ سے مروی ہے کہ جب رات ہونے لگتی تو یہ دعاء پڑھتی رَبِّ اغْفِرْ وَاَرْحَمْ وَاھْد ِالسَّبِیْلَ الْاَقْوَمَ (ابن ابی شیبہ:۱۰/۲۲۷،الدعاء:۲/۱۰۰۱) ترجمہ: اے ہمارے رب ہماری مغفرت فرما اور سیدھے راستہ کی رہنمائی فرما۔