انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** دولتِ صفاریہ (خراسان وفارس) سنہ۱۵۴ھ میں یعقوب بن لیث صفار نے فارس پرقبضہ کرکے اس صوبہ کوخلافتِ عباسیہ سے جدا کرلیا اور سنہ۲۵۹ھ میں خراسان پربھی قابض ہوکر دولت طاہریہ کا خاتمہ کردیا، خاندانِ صفاریہ نے قریباً چالیس سال حکومت کی؛ پھرخاندانِ سامانانیہ نے اس کا خاتمہ کردیا، طاہریہ وصفاریہ کے حالات جس قدر گزشتہ صفحات میں بیان ہوچکے ہیں، وہی کافی ہیں، ان کی تاریخ علیحدہ بیان کرنے کی اب ضرورت نہیں؛ لہٰذا قارئین کرام! ان دونوں خاندانوں کی تاریخ آئندہ جلدوں میں تلاش نہ فرمائیں۔