انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
وضوء یا تیمم کی طاقت نہ ہو تو نماز کا کیا حکم ہے؟ مریض میں اتنی قوت نہیں کہ خود وضوء یا تیمم کرسکےتو اس صورت میں وضوءیا تیمم وغیرہ میں دوسرے شخص سے میں مدد لے اور بلا وضوء و تیمم کے اور بلا استقبالِ قبلہ کے نماز نہ پڑھے اور نماز اس صورت میں بھی ساقط نہیں ہوئی ، جس طرح اور جن وقت میسر ہو ادا یا قضاء اس نماز کو پڑھے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۴۳۶، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)