انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
امام نمازِ عید کی دوسری رکعت میں زائد تکبیریں بھول جائے تو کیا حکم ہے؟ اگر امام نمازِ عید کی دوسری رکعت میں قراءت کے بعد زائد تکبیریں بولنا بھول جائےاور اگر رکوع میں یاد آجائے تو اس صورت میں رکوع کی حالت میں ہی بغیر ہاتھ اٹھائے تکبیر کہے، تکبیر کہنے کے لئے قیام کی طرف نہ لوٹے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۶/۱۵۲، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)