انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کس حالت کی نمازوں کا فدیہ معاف ہے؟ اگر ایسی حالت کی نمازیں قضاء ہوئیں کہ مریض میں سر سے اشارہ کرنے کی بھی طاقت نہیں تھی اور مرض سے صحت نہیں پائی بلکہ اسی حالت میں انتقال ہوگیا، تو اس پر ان نمازوں کی قضاء فرض نہیں ، نہ اس کی طرف سے ان نمازوں کا فدیہ دینا ضروری ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۳۹۳،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔فتاویٰ رحیمیہ:۵/۲۱۱، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)