انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** رسول اللہﷺ کا بڑھاپا حمید الطویل سے مروی ہے کہ حضرت انسؓ بن مالک سے دریافت کیا گیا کہ کیا رسول اللہ ﷺ نے خضاب لگایا،انہوں نے کہا کہ اللہ نے آپ ﷺ کو بڑھاپے کی بدرزیبی نہیں دی آپ میں بڑھاپے کا کوئی حصہ نہ تھا جس کو خضاب لگایا جاتا، داڑھی کے اگلے حصہ میں صرف چند بال(سفید) تھے اورآپ ﷺ کا بڑھاپا بیس بالوں تک بھی نہیں پہنچا تھا۔ (ابن سعد)