انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
چوری کے کپڑوں میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟ اکثر درزی کپڑا چُراتے ہیں اور اس کی ٹوپی یا صدری بناکر پہنچتے ہیں، یہ فعل حرام ہے، ایسے کپڑے سے نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۶۶۳،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ احسن الفتاویٰ:۳/۴۳۰، زکریا بکڈپو، دیوبند)