انوار اسلام |
س کتاب ک |
عشاء سے پہلے سنت رکعات کی تعداد کیا ہے؟ عشاء سے پہلے چار رکعت سنت مؤکدہ نہیں ہیں بلکہ مستحب ہیں، اس لئے دو پڑھ لے تب بھی کافی ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۲۰۸،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)