انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** فدک خیبر اور مدینہ کے درمیان فدک کی بستی تھی؛ یہاں بھی یہودیوں کی آبادی تھی اور دوسرے مقامات کی طرح یہاں کے یہود بھی نہایت ہی خوش حال تھے، یہ بستی بھی پرانی ہے؛ مگریہاں یہود کب آباد ہوئے، اس کی کوئی تصریح نہیں ملتی، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے آس پاس کے جن قبائل سے صلح کی تھی ان میں اہلِ فدک بھی تھے، تاریخوں میں ان کا تذکرہ اسی حیثیت سے آتا ہے۔