انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** والد کی دعاء اولاد کے حق میں حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ نبی پاک ﷺ نے فرمایا تین شخص کی دعاء قبول کی جاتی ہے،والد کی دعاء بیٹے کے حق میں مسافر کی دعاء اورمظلوم کی دعاء۔ (ترمذی:۲۸۲،ترغیب:۲/۴۹۳)