انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
بحری جہاز میں فوت ہونے والے کا حکم؟ کوئی شخص بحری جہاز میں فوت ہوگیا؛ اگرکنارے لگنے تک میت میں کسی قسم کے تغیر کا کوئی اندیشہ نہ ہو توخشکی میں دفن کیا جائے؛ ورنہ سمندر میں ڈال دیا جائے، سمندر میں ڈالتے وقت کوئی وزنی پتھر وغیرہ ساتھ باندھ دینابہتر ہے؛ تاکہ میت نیچے بیٹھ جائے تیرے نہیں۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۲۳۹، زکریا بکڈپو، دیوبند)