انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** جمعہ کے صبح کی دعاء حضرت انسؓ فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا جو شخص جمعہ کی صبح کو نماز فجر سے قبل یہ دعاء ۳ مرتبہ پڑھے گا،اس کے گناہ اگر سمندر کے جھاگ کے برابرہوں تب بھی معاف ہوجائیں گے۔ اَسْتَغْفِرُاللہَ الَّذِیْ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَالْحَیُّ الْقَیُّوْم وَاَتُوب اِلَیْہ (مجمع الزوائد:۲/۱۶۸،ابن سنی:۷۵،بسند حسن) ترجمہ: اللہ سے مغفرت طلب کرتا ہوں،جس کے سواکوئی معبود نہیں وہی زندہ ہمیشہ رہنے والا ہے اورتوبہ کرتا ہوں۔ جاننا چاہیے کہ استغفار کے بہت فوائد ہیں،اہم ترین فوائد میں معاش کی برکت ،غنا کا حصول،مصائب کا دفاع ہے۔