انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت تمیم ربیعہ نام ونسب تمیم نام ،باپ کا نام ربیعہ تھا، نسب نامہ یہ ہے، تمیم بن ربیعہ بن عوف بن جراء بن یربوع بن طجل بن عدی بن ربعہ بن رشدان بن قیس بن جہینہ جہنی تمیم ان خوش نصیب بزرگوں میں ہیں، جنہوں نے اس وقت اسلام کی دعوت پر لبیک کہا جب اس کا جواب زبان کے بجائے نوکِ سنان سے ملتا تھا، اسلام کے بعد سب سے اول حدیبیہ میں شریک ہوئے اوربیعتِ رضوان کا شرف حاصل کیا، (ابن سعد،جلد۴،ق۲:۶۶) اس سے زیادہ حالات معلوم نہیں۔