انوار اسلام |
س کتاب ک |
نماز میں چھینک آنے پر الحمد للہ کہہ دے تو اس کا کیا حکم ہے؟ چھینک کے بعد الحمد للہ کہنے سے نماز فاسد نہیں ہوتی، مگر قصداً نہیں کہنا چاہئے، اگر کوئی قصداً الحمد للہ کہے تو نماز مکروہ ہوگی۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۴۱، زکریا بکڈپو، دیوبند)