انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
رکوع و سجود پر قادر کی اقتداء عاجز سے صحیح ہے یا نہیں؟ رکوع اور سجدے پر قدار کی نماز اشارہ سے پڑھنے والے کے پیچھے درست نہیں ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۲۶۴، زکریا بکڈپو، دیوبند)