انوار اسلام |
س کتاب ک |
لاش کی ڈاکٹری چیرپھاڑ کرنے سے غسل واجب ہوگا یا نہیں؟ میڈیکل کالج کے طلباء وغیرہ کا تعلیم کے دوران ڈائی سیکشن کرنے کے دوران انسانی لاش کے گوشت کوہاتھ لگانے کے بعد غسل کرنا لازم نہیں؛ بلکہ صرف ہاتھ دھولینا کافی ہے۔ (مفہوم آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۶۰، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)