انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
امام کے متابعت میں مسبوق پر بھی تشہد واجب ہے یا نہیں؟ امام کی متابعت میں مسبوق پر بھی تشہد واجب ہے، چھوڑنے سے گناہگار ہوگا مگر نماز ہوجائے گی۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۳۷۵، زکریا بکڈپو، دیوبند۔ فتاویٰ محمودیہ:۶/۵۵۸،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)