انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
اسٹیل وغیرہ کے برتن؟ اسلام نے صرف سونا اور چاندی کے برتن استعمال کرنے سے منع کیا ہے اس لیے کہ یہ بہت زیادہ تعیش اور اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا غلط اور ناروا استعمال ہے، سونے اور چاندی کے علاوہ کسی بھی دھات کا برتن استعمال کیا جاسکتا ہے۔ (جدید فقہی مسائل:۱/۳۱۸)