انوار اسلام |
س کتاب ک |
وضو ہونے نہ ہونےیا اُس کے ٹوٹنے سے متعلق مسائل و احکام كياوضو میں پانی کے قطرات کا گرنا شرط ہے؟ وضو اور غسل دونوں میں تقاطر (پانی کے قطرات کا گرنا) شرط ہے؛ البتہ وضو میں ہرعضو میں تقاطر ہو اور غسل میں تمام بدن سے تقاطر ہوتوکافی ہوجائے گا۔ (مفہوم فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۱/۱۳۱، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)