انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** جلد باز حضرت انس ؓ فرماتے ہیں کہ نبی پاک ﷺ نے فرمایا بندہ ہمیشہ خیر پر رہتا یہ جب تک جلد بازی نہ کرے، پوچھا جلد بازی کا مطلب؟ آپ نے کہا،اپنے رب سے دعاء کرے اورکہے کہ ا س نے قبول نہیں کیا۔ (مجمع الزوائد:۱۰/۱۴۷،احمد،ابویعلیٰ) فائدہ: قبولیت کے مختلف مراتب ہیں،آخرت میں اس کا صلہ ملنا یا اس کے بدلے کسی دوسری چیز کا ملنا یا مصائب کا دفع ہوجانا،یہ بھی قبولیت ہی کے ذیل میں ہیں،پھر یہ کہ وہ حکیم وعلیم ہے،تاخیر میں کوئی مصلحت ہوگی،جو مانگا ہے فوراً اس کے نہ ملنے پر عدم قبولیت کا فیصلہ مذموم ہے؛چنانچہ حدیث پاک میں ہے دعاء نہیں قبول ہوتی ہے تو نیکیاں لکھی جاتی ہیں۔