انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ترایح میں صرف چھوٹی ہوئی آیات کو دہرانا کیسا ہے؟ تراویح میں تلاوت کرتے کرتے اگر حافظ صاحب آگے نکل جائیں اور بعد میں معلوم ہو کہ بیچ میں کچھ آیتیں رہ گئی ہیں، تو ایسی صورت میں صرف اتنی آیتوں کا پڑھ لینا بھی جائز ہےجو بھولے سے چھوٹ گئی ہیں، لیکن تلاوت کیا گیا پورا کلامِ پاک دُہرانا افضل ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۶۳، کتب خانہ نعیمیہ دیوبند۔فتاویٰ محمودیہ:۷/۲۹۲،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)